Announcement ایک ضروری بات

Welcome to our community

Be apart of something great, join today!

Nasir Mehmood

Administrator
CmTeamPK Founder
CmTeamPK Sultan
Staff member
Jul 26, 2020
968
722
123
Quetta - Pakistan
ممبرز دھیان دیں کہ ان میں سے کوئی بھی اس فورم میں پیسے دے کے نہیں آیا ہے اور نہ ہی کوئی ایڈمن ان کی ہیلپ کرنے یا سافٹوئیر شئیر کرنے کی فیس لیتا ہے۔ لہٰذا ہم پہ کوئی احسان نہ کریں اگر آپ میں سے کسی کو بھی یہ فورم پسند نہیں ہے تو کسی بھی وقت چھوڑ کے جاسکتے ہیں۔ مراد خان نامی ایک ممبر نے کسی پوسٹ میں ایسے بات کی ہے جیسے ایڈمنز اس کے زرخرید ہیں یا جیسے ہی وہ سوال پوچھے گا تو اس کو ایک دم جواب مل جائے گا۔ ایڈمنز اپنی روزمرہ زندگی میں بھی مصروف ہوتے ہیں اور بہت مشکل سے آپ لوگوں کے لئے وقت نکال کے مفت میں سبھی کچھ فراہم کرتے ہیں، اس کے باوجود اگر کوئی ممبر یہاں رہ کے ہم سب پہ احسان کرنے کا سوچ رہا ہو تو وہ اپنی سوچ بدل دے۔ میں اب مراد خان نام کے اس ممبر کو نکالنے والا ہوں جو سمجھتا ہے کہ ایڈمنز اس کے باپ کو نوکر ہیں
 

Armaan Ali

Administrator
Staff member
CmTeamPk King
CmTeamPk Developer
CmTeamPK Boss
Jul 18, 2020
1,637
2,483
521
G Bilkul Bnata B Hai Ap Jo B Krain Gy Hum Ap K sath Hain...!!!!
 

SRZKS

CMTeamPK Member
Oct 8, 2020
14
4
3
Virtual World
Agreed..Rude Behaviour ka faida na to KHUD ko hota hai or na he kissi or ko... pta nai log yeh baat kab samjhy gy.,,,,, in fact log free ki Cheez ki Qadar karna bhoolty ja rahy hai,,,,
 
Top